ٹریژی بلز کی فروخت سے 215.8 ارب روپے وصول
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:36:43 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:36:40 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:32:07 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:32:05 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:32:03 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:31:11 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:31:06 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:30:41 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:30:39 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:30:37 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:26:17
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

ٹریژی بلز کی فروخت سے 215.8 ارب روپے وصول

کراچی ۔ 17 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 مارچ۔2016ء) وفاقی حکومت نے ٹریژی بلز کی فروخت سے 215.8 ارب روپے حاصل کئے ہیں۔ ٹریژی بلز بدھ کو فروخت کئے گئے جن کی وسیع پیمانے پر خریداری بینکوں کی دلچسپی کے ساتھ اس بات کو ظاہر کرتی ہے کہ مستقبل قریب میں شرح سود میں اضافے کا کوئی امکان نہیں۔ حکومت کی طرف سے ٹریژی بلزکی گذشتہ نیلامی دو مارچ کو ہوئی تھی جس سے 184.9 ارب روپے حاصل ہوئے جبکہ ہدف150 ارب روپے رکھا گیا تھا۔

17/03/2016 - 13:31:11 :وقت اشاعت