یورپی یونین کے خصوصی نمائندے برائے افغانستان کی آرمی چیف سے ملاقات۔ آئی ایس پی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:57:53 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:55:57 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:55:57 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:50:37 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:37:36 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:28:42 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:24:06 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:19:46 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:18:19 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:18:19 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:17:33
پچھلی خبریں - مزید خبریں

راولپنڈی

یورپی یونین کے خصوصی نمائندے برائے افغانستان کی آرمی چیف سے ملاقات۔ آئی ایس پی آر

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔17 مارچ 2016ء): یورپی یونین کے خصوصی نمائندے برائے افغانستان فرانز میلیبن نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں علاقائی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فرانز میلیبن نے آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج کی حاصل کی گئی کامیابیوں کو سراہا۔ فرانز میلیبن کا کہنا تھا کہ آپریشن ضرب عضب علاقہ کے استحکام کے لیے ایک بہترین کوشش ہے۔

17/03/2016 - 13:28:42 :وقت اشاعت