زیادہ شادیاں کرنیوالے افراد میں امراض قلب کا خطرہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:37:36 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:37:35 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:36:45 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:28:24 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:28:24 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:26:19 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:24:43 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:19:48 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:18:19 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:11:31 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:09:10
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

زیادہ شادیاں کرنیوالے افراد میں امراض قلب کا خطرہ

نئی تحقیق میں کثرت ازدواج اور دل کے امراض کے درمیان حیرت انگیز ربط کا انکشاف

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 مارچ۔2016ء) ایک نئی تحقیق میں کثرت ازدواج اور دل کے امراض کے درمیان حیرت انگیز ربط کا انکشاف ہوا ہے ۔دل کی صحت سے وابستہ برطانوی ماہرین تجویز کرتے ہیں کہ شادی دل کی صحت کے لیے اچھی ہوتی ہے جبکہ سعودی عرب کے امراض قلب کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک سے زیادہ بیویوں کے ساتھ مرد کے لیے دل کی بیماریوں کا خطرہ چار گنا زیادہ ہو جاتا ہے ۔تحقیق بتاتی ہے کہ دل کے امراض اور کثرت ازدواج کے درمیان نمایاں تعلق ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پچھلے مطالعوں میں شادی شدہ ہو نے سے مجموعی طور پر اچھی صحت اور لمبی زندگی کے ثبوت ملے تھے ، لیکن اب تک کسی بھی مطالعے میں دل کی صحت پر تعداد ازدواج کے اثر کا تعین نہیں کیا گیا تھا۔

17/03/2016 - 13:26:19 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان