پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا اپنے پارٹنر سکولوں کے اساتذہ اور ہیڈ ٹیچرز کی نئے ماڈل ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:36:45 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:28:24 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:28:24 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:26:19 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:24:43 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:19:48 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:18:19 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:11:31 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:09:10 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 12:21:39 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 12:21:39
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا اپنے پارٹنر سکولوں کے اساتذہ اور ہیڈ ٹیچرز کی نئے ماڈل کے تحت تربیت کا فیصلہ

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 مارچ۔2016ء)پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے اپنے پارٹنر سکولوں کے اساتذہ اور ہیڈ ٹیچرز کی نئے ماڈل کے تحت تربیت کا فیصلہ کیا ہے، اس تربیتی پروگرام کا مقصدٹیچنگ سٹاف کی تدریسی صلاحیتوں کو اجاگر کر کے کوالٹی ایجوکیشن کا حصول ہے، اس حوالے سے اعلیٰ تعلیم یافتہ اور تجربہ کار ماسٹر ٹرینرز کی خدمات بھی حاصل کی گئی ہیں تاکہ اساتذہ کو بہترین تربیت دلائی جاسکے۔

اس حوالے سے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی ڈائریکٹر عائشہ نعمان کی جانب سے جاری کردہ سرکلر میں اطلاع دی گئی ہے کہ پارٹنرسکولوں کے اساتذہ کی تربیت کے لیے سکول لیڈرشپ پروگرام اور ٹیچر ڈویلپمنٹ پروگرام متعارف کر وائے جا رہے ہیں۔ ہر ماڈل دو درجوں پر مشتمل ہو گا۔سکول لیڈرشپ پروگرام برائے ہیڈ ٹیچرز کا ہر لیول چار دن ہوگا جبکہ ٹیچرڈویلپمنٹ پروگرام کا ہر لیول پانچ دن پر مشتمل ہوگا۔

سرکلر میں بتایا گیا ہے کہ ٹریننگ کا آغاز جولائی 2016سے کیا جارہا ہے ۔بیشتر ٹریننگ گرمیوں کی چھٹیوں میں منعقد کروائی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/03/2016 - 13:19:48 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان