انسانی خلیات ساخت کے ذریعے موتیا کا کامیاب علاج دریافت کرلیا گیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:28:24 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:28:24 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:26:19 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:24:43 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:19:48 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:18:19 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:11:31 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:09:10 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 12:21:39 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 12:21:39 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 10:54:29
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

انسانی خلیات ساخت کے ذریعے موتیا کا کامیاب علاج دریافت کرلیا گیا

طریقہ علاج سے حیرت انگیز طور پر بچوں کی آنکھوں کی روشنی 20 گنا بڑھ گئی، تحقیق

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 مارچ۔2016ء) آنکھوں کی روشنی سے ہی کائنات کے رنگ اور حسین مناظر سے انسان لطف اندوز ہوتا ہے لیکن بصارت کی محرومی سے اس کی زندگی رنگوں اور دلکشی سے محروم ہوجاتی ہے لیکن اب سائنس دانوں نے اس کا حل نکال لیا ہے جس میں انسان ہی کے اسٹیم سیل ( خلیات ساخت) کا استعمال کر کے آنکھ کو ایک بارپھرروشن کیا جا سکتا ہے۔

امریکا میں کی جانے والی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اسٹیم سیل کی مدد سے انسانی آنکھ میں آجانے والے موتیا اور یہاں تک کہ بصارت سے محروم افراد کو دوبارہ روشنی دی جا سکتی ہے جس میں آنکھ کے خراب لینز کو بدلا جا سکے گا۔ ایک بھرپور روشنی والی آنکھ میں آنکھ کو کور کرنے والے ٹشوز کے لیئرز یعنی لینز آف آئی اور کورنیا کا صاف ستھرا ہونا ضروری ہے جب کہ موجودہ طریقہ علاج میں دھندلے کورنیا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/03/2016 - 13:18:19 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان