فلم کا مزاج سمجھے بغیر معیاری فلم نہیں بنائی جا سکتی، اداکارہ ثناء
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:05:19 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:05:18 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 13:05:17 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 12:31:01 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 12:31:01 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 12:31:00 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 12:25:24 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 12:25:23 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 12:10:17 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 12:10:16 وقت اشاعت: 17/03/2016 - 12:10:14
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

فلم کا مزاج سمجھے بغیر معیاری فلم نہیں بنائی جا سکتی، اداکارہ ثناء

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 مارچ۔2016ء) اداکارہ ثنا نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کی بہتری اوربقا کے لیے نوجوان فلم میکرز کوسینئرز کی رہنمائی حاصل کرنی چاہیے۔مل کرکام کرنے اوراپنے سینئرزکی صلاح کے ساتھ مثبت نتائج ملیں گے۔ سینئرز کی رہنمائی سے کام میں بہتری آئے گی اورفلم انڈسٹری کا مستقبل روشن ہوجائے گا۔اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ ثنا نے کہا کہ پاکستان میں فلمسازی کا عمل بڑی تیزی سے جاری ہے ۔

جدید ٹیکنالوجی سے فلمیں بنائی جارہی ہیں لیکن تاحال موجودہ فلموں کو وہ مقام نہیں مل سکا جوماضی میں پاکستانی فلموں کو ملتا تھا۔ لوگوں کی اکثریت موجودہ فلموں کو لانگ پلے کہتی دکھائی دیتی ہے۔ یہ بات کسی حد تک درست بھی ہے۔ کیونکہ فلم سازی کا انداز ٹی وی ڈرامہ سے بہت الگ ہے۔ ایک طرح سے دیکھا جائے تویہ بہت خوش آئند بات ہے کہ ٹی وی سے تعلق رکھنے والے پروڈیوسراور ڈائریکٹر اب فلمسازی کے شعبے میں کام کررہے ہیں لیکن ان کا انداز فلم جیسا نہیں لگتا۔

آج کی فلمیں دیکھ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/03/2016 - 12:31:00 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان