تھرل اور کامیڈی سے بھرپور فلم ”سینٹرل انٹیلی جنس“کا ٹریلر ریلیز
جمعرات 17 مارچ 2016 12:25
لاس اینجلس ۔ 17 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 مارچ۔2016ء) ہالی وڈکی تھرل اور کامیڈی سے بھرپور نئی ہالی وڈ فلم ”سینٹرل انٹیلی جنس “ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق راسن مارشل کی ہدایتکاری میں بننے والی طنز و مزاح سے بھرپور فلم کی کہانی ایک ایسے سی اّئی اے ایجنٹ کے گرد گھومتی ہے جس کا طویل عرصے بعد پرانے دوست سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر رابطہ ہوتا ہے اور وہ اپنے دوست کو سی اّئی اے میں شمولیت کی دعوت دے دیتا ہے۔
پیٹر پرسنی، پال ینگ اور سکاٹ سٹبر کی مشترکہ پروڈکشن میں ڈیوین جانسن اور کیون ہارٹ مرکزی کرداروں میں دِکھائی دینگے ، فلم کی دیگر کاسٹ میں ایرون پال، ایمی ریان، بریٹ ایزار، میگن پارک اور ڈینئیل نکولیٹ شامل ہیں۔ فلم 17جون کو یونیورسل پکچرزاوروارنر بروس پکچرز کے تحت سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نوازالدین صدیقی اور اہلیہ کے درمیان صلح ہوگئی
-
لیجنڈری قوال امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے ہوئے 8 برس بیت گئے
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا عندیہ دے دیا
-
ان سب کو سلام جو مجھ پر تنقید کررہے ہیں‘ آئمہ بیگ کا عمرے سے واپسی پر ناقدین کو جواب
-
اکشے کمار نے یکے بعد دیگرے فلمیں فلاپ ہونے پر خاموشی توڑدی
-
ممبئی، پولیس کی حقہ بار میں کارروائی، بگ باس 17 کے فاتح منور فاروقی کو پکڑ لیا
-
ٹائی ٹینک میں ہیروئین کو بچانے کیلئے استعمال ہونے والا تختہ 20 کروڑروپوں میں نیلام
-
لندن میں ایک دوست نے اپارٹمنٹ گفٹ کیا وہیں رہتی ہوں، حریم شاہ
-
آئمہ بیگ نے عمرے کی ادائیگی کے بعد ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا
-
بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری نے سدھارتھ سے دوسری شادی کرلی
-
سارہ علی خان نے سیاست میں آنے کا اشارہ دیدیا
-
اداکارہ جاناں ملک نے بھی سرجری کروا لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.