کنگنا رناوت نے 1500 الٹی سیدھی ای میلز بھیجیں،ہریتک کا الزام
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

کنگنا رناوت نے 1500 الٹی سیدھی ای میلز بھیجیں،ہریتک کا الزام

ممبئی ۔ 17 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 مارچ۔2016ء) بالی وڈ کے معروف اداکار ہریتک نے اداکارہ کنگنا کو نوٹس بھیجتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ 1500 الٹی سیدھی، فضول ای میل بھیجنے والی کنگنا معافی مانگے۔ انہوں نے کہا کہ کنگنا کو ایسی بیماری ہے جس میں وہ سب کچھ خود ہی تصور کرلیتی ہے، میں نے کنگنا کی کسی ایک ای میل کا جواب تک نہیں دیا۔ دوسری جانب نوٹس کے جواب میں کنگنا نے معافی مانگنے سے انکار کرتے ہوئے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/03/2016 - 12:10:17 :وقت اشاعت