کراچی : سابق صدر پرویز مشرف کی دبئی روانگی ملتوی ، ای سی ایل سے نام تاحال خارج نہیں‌ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

کراچی

کراچی : سابق صدر پرویز مشرف کی دبئی روانگی ملتوی ، ای سی ایل سے نام تاحال خارج نہیں‌ ہو سکا

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔17 مارچ 2016ء):سابق صدرجنرل (ر) پرویز مشرف کی بیرون ملک روانگی ملتوی کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف نے کراچی سے دبئی روانہ ہونا تھا لیکن ناگزیر وجوہات کی بنا پروانگی ملتوی کی گئی۔سابق صدر پرویز مشرف نجی ایئر لائن کی پرواز اے کے 611 سے دبئی روانہ ہونے کے لیے ائیر پورٹ پر پہنچے جہاں انہیں اسٹاف کی جانب سے بتایا گیا کہ تاحال ان کا نام ای سی ایل سے خارج نہیں کیا گیا۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

17/03/2016 - 10:37:07 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان