ایک جوڑے نے گوگل کی پارکنگ میں 2سال گزار کر گھر خرید لیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

ایک جوڑے نے گوگل کی پارکنگ میں 2سال گزار کر گھر خرید لیا

گوگل کے ایک ملازم اور اس کی بیوی نے اپنی چھوٹی سے گاڑی میں گوگل کی پارکنگ میں 2سال تک رہائش رکھی۔ پارکنگ میں رہنے کی وجہ سے اُن کی 80 فیصد تنخواہ بچ جاتی، جسے انہوں نے اپنا اصل گھر خریدنے میں صرف کیا۔
33سالہ پیٹ اور اس کی بیوی گوگل کی پارکنگ میں رہنے والے اکیلے نہیں تھے، تاہم اُن کے دعوے کے مطابق وہ سب سے زیادہ عرصے تک اس پارکنگ میں رہے۔

گوگل کے جس کیمپس میں پیت کی رہائش تھی وہاں کھانا مفت تھا اور ورزش کی کلاس ہوتی تھیں۔ اس اپریل میں پیٹ کو گوگل میں کام کرتے ہوئے 5 سال مکمل ہوجائیں گے۔پیٹ ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

اس خبر کا حوالہ
17/03/2016 - 01:57:55 :وقت اشاعت