شہباز تاثیر ہم سب کیلئے جرات اور بہادری کی بہترین مثال ہیں: اہلیہ ماہین تاثیر
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 17/03/2016 - 00:01:38 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 23:32:07 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 23:29:43 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 22:38:43 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 22:34:59 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 22:34:59 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 22:34:59 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 22:33:40 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 22:33:40 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 22:33:40 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 22:31:43
- مزید خبریں

لاہور

شہباز تاثیر ہم سب کیلئے جرات اور بہادری کی بہترین مثال ہیں: اہلیہ ماہین تاثیر

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16مارچ۔2016ء) ماہین تاثیر کا کہنا ہے کہ شہباز تاثیر ہم سب کیلئے جرات اور بہادری کی بہترین مثال ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق اور مقتول گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے صابزادے شہباز تاثیر کی 5 برس بعد بازیابی کے حوالے سے ان کی اہلیہ کی جانب سے اپنے جذبات اور احساسات کا اظہار کیا گیا ہے۔ ماہین تاثیر کا کہنا ہے کہ شہباز تاثیر کی واپسی نے یہ ثابت کیا کہ معجزے آج بھی ممکن ہیں۔ شہباز تاثیر نے جس بہادری، ہمت اور صبر کا مظاہرہ کیا وہ بے مثال ہے۔ شہباز تاثیر ہم سب کیلئے جرات اور بہادری کی بہترین مثال ہیں۔ شہباز میرے لیے اور سب کیلئے ایک مشعل راہ ہیں۔
16/03/2016 - 23:29:43 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان