بنگلہ دیش میچ کے دوران پاکستان جیتے گا کے نعروں نے حیران کر دیا: محمد حفیظ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 17/03/2016 - 01:38:50 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 23:57:48 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 23:18:10 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 22:46:42 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 22:46:37 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 22:46:33 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 22:42:09 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 22:42:05 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 22:42:01 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 22:41:37 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 22:38:43
- مزید خبریں

بنگلہ دیش میچ کے دوران پاکستان جیتے گا کے نعروں نے حیران کر دیا: محمد حفیظ

کولکتہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16مارچ۔2016ء) محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش میچ کے دوران پاکستان جیتے گا کے نعروں نے انہیں حیران کر دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ کے سلسلے میں پاکستان نے اپنے افتتاحی میچ میں بنگلہ دیش کو شکست سے دوچار کر دیا۔ اس میچ میں سینئیر بلے باز محمد حفیظ نے 66 رنز کی شاندار اننگ کھیل کر ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ میچ کے دوران اسٹیڈیم میں موجود بھارتی تماشائیوں کی جانب سے ملنے والی حمایت پر انہیں کافی حیرانی ہوئی۔ اسٹیڈیم میں موجود تماشائیوں کی جانب سے پاکستان جیتے گا کے نعرے لگائے جا رہے تھے جس پر انہیں بے حد خوشی محسوس ہوئی۔
16/03/2016 - 22:46:33 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان