بارشوں سے متاثرہ افراد خود کو تنہا نہ سمجھیں، ڈاکٹر حامد اچکزئی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 22:38:43 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 22:31:43 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 22:20:05 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 22:20:05 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 22:20:04 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 22:00:59 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 22:00:59 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:57:06 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:57:06 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:55:49 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:55:49
- مزید خبریں

اسلام آباد

بارشوں سے متاثرہ افراد خود کو تنہا نہ سمجھیں، ڈاکٹر حامد اچکزئی

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء)صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات ڈاکٹر حامد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ بارشوں سے متاثرہ افراد خود کو تنہا نہ سمجھیں حکومت ان کے ساتھ کھڑی ہے، بارشوں میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو معاوضہ ادا کیا جائیگا، متاثرین کے نقصانات کا ازالہ کیا جائیگا اور ان کی امداد و بحالی کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے ضلع قلعہ عبداﷲ کے بارشوں سے متاثرہ علاقوں کے دورہ کے موقع پر متاثرین سے بات چیت کرتے ہوئے کیا، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے ضلعی عہدیدار ، ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداﷲ، محکمہ مواصلات و تعمیرات، محکمہ آبپاشی ، محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ اور محکمہ زراعت کے حکام بھی اس موقع پر صوبائی وزیر کے ہمراہ تھے، صوبائی وزیر نے کہا کہ متعلقہ حکام اور پارٹی کارکنان کے ہمراہ ان کا متاثرہ علاقوں کے دورے کا مقصد متاثرین سے ہمدردی اور یکجہتی کے اظہار کے ساتھ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/03/2016 - 22:38:43 :وقت اشاعت