امن کا قیام اولین تر جیح ، دہشت اور وحشت کاخاتمہ عوام کی بھر پور طاقت سے ہی یقینی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 22:38:43 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 22:31:43 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 22:20:05 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 22:20:05 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 22:20:04 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 22:00:59 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 22:00:59 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:57:06 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:57:06 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:55:49 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:55:49
- مزید خبریں

کوئٹہ

امن کا قیام اولین تر جیح ، دہشت اور وحشت کاخاتمہ عوام کی بھر پور طاقت سے ہی یقینی بنایا گیا ہے،صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء)صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ امن کا قیام اولین تر جیح ہے دہشت اور وحشت کاخاتمہ عوام کی بھر پور طاقت سے ہی یقینی بنایا گیا ہے ہمارے سیکورٹی اہلکاروں کی شب وروز محنت اور بے شمار قربانیوں نے بلوچستان میں امن کا پرچم سر بلند کیا ان خیالات کا ظہار انہوں نے ڈیرہ بگٹی اور سوئی سے ان کی خیریت دریافت کرنے کیلئے آنے والے وفود کی بڑی تعداد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ڈیرہ بگٹی میں امن کا قیام علاقے کی ترقی ہماری اولین ترجیحی ہے اور اس کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جارہے ہیں تعلیم صحت اور دیگر بنیادی ضروریات کی فراہمی سے متعلق منصوبوں سے پر کام جاری ہے ہم پر حملے کرنے والے ہمیں اپنے عوام سے دور نہیں کرسکتے ہم نے عوامی خدمت

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/03/2016 - 22:20:04 :وقت اشاعت