پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان مختلف شعبوں میں دوطر فہ تعاون کو فروغ دینے کی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 22:31:43 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 22:20:05 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 22:20:05 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 22:20:04 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 22:00:59 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 22:00:59 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:57:06 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:57:06 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:55:49 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:55:49 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:52:44
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:14 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:15 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:18 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:58:19 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:59:54 وقت اشاعت: 18/01/2017 - 10:59:56 اسلام آباد کی مزید خبریں

پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان مختلف شعبوں میں دوطر فہ تعاون کو فروغ دینے کی ضر ورت ہے ،تر کمانستان ،پاکستان بین الحکومتی کمیشن کو مزید مستحکم بنانے کے خواہاں ہیں، دونوں برادر اسلا می ممالک مابین فعال پارلیمانی سفارت کاری کو فرو غ دیاجائے

سپیکر قومی اسمبلی کی تر کمانستان کے صد ر سے ملا قات میں گفتگو

اسلا م آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء )سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ترکمانستان کے ساتھ توانائی اور تجارت کے شعبوں میں دوطر فہ تعاون کو فروغ دینے کی ضر ورت پر زوردیتے ہوئے تر کمانستان ،پاکستان انٹر گورنمنٹ کمیشن کو مزید مستحکم بنانے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا اور کہاکہ دونوں برادر اسلا می ممالک کے مابین فعال پارلیمانی سفارت کاری کو فرو غ دیاجائے سپیکر نے علا قائی سطح پر تعاون کو فروغ دینے کے لیے خطے میں ریلوے ،روڈ اور توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو مزید مستحکم بنانے کے پاکستان کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔

بدھ کو پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے تر کمانستان کے صدر قربان علی محمد وف اور سپیکر قومی اسمبلی کے درمیان ملا قات ہوئی ۔ملا قات انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوئی۔ ملا قات میں دو طر فہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔تر کمانستان کے ساتھ برادرانہ تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے سپیکر نے کہا کہ پاکستان تر کمانستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے اور انہیں مزیدوسعت دینے کا خواہاں ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور تر کمانستان کے درمیان کثیر الجہتی تعلقات موجودہے جو مذہب اخوت اور مشتر کہ ثقافت کی مضبوط بنیادوں پر استوار ہیں ۔سپیکر نے تاپی گیس پائپ لا ئن منصوبے میں تر کمانستان کی طر ف سے سہولت کی فر اہمی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/03/2016 - 22:00:59 :وقت اشاعت