کرس گیل زیادہ ٹی ٹونٹی چھکے لگانیوالے بلے باز بن گئے
بدھ 16 مارچ 2016 21:59
کولکتہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔16مارچ2016ء ) جارح مزاج ویسٹ انڈین اوپنر کرس گیل ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں زیاد ہ چھکے لگانے والے بلے باز بن گئے ہیں ۔
(جاری ہے)
ورلڈ ٹی ٹونٹی میں انگلینڈ کیخلاف میچ میں گیل نے 11ویں اوور کی آخری گیند پر سٹوکس کی گیند باؤنڈر ی پار پہنچائی تو یہ انکے ٹی ٹونٹی کیریئر کا 92واں چھکا تھا جس کے ساتھ ہی انہوں نے سابق کیوی کپتان برینڈن میکولم کا 91چھکوں کا ریکارڈ توڑ ڈالا ۔
حیران کن بات یہ ہے کہ میکولم نے یہ ریکارڈ 71میچز کھیل کر بنایا تھا تاہم کرس گیل نے اسے توڑنے کے لیے محض 46میچز کا سہارا لیا ۔ ٹی ٹونٹی کرکٹ میں آسٹریلیا کے شین واٹسن 79چھکوں کے ساتھ تیسرے جبکہ آسٹریلیا ہی کے ڈیوڈ وارنر 73چھکوں کے ہمراہ چھوتھے نمبر پر براجمان ہیں جبکہ پاکستان کے شاہد آفریدی کا 70چھکوں کیساتھ 5واں نمبر ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.