پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:42:53 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:40:41 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:40:38 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:40:36 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 20:20:44 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 17:25:30 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 17:09:46 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 17:09:05 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:50:42 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:45:10 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:39:58
- مزید خبریں

کراچی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

کے ایس ای 100 انڈیکس 268.06 پوائنٹس کے اضافے سے 32891.08 پوائنٹس پر بند

کراچی ۔ 16 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 268.06 پوائنٹس کے اضافے سے 32891.08 پوائنٹس پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی خرید و فروخت میں تیزی کا رجحان رہا اور کاروباری ہفتہ کے تیسرے روز بدھ کو کے ایس ای 100 انڈیکس 32700 اور 32800 پوائنٹس کی دو بالائی نفسیاتی حدیں عبور کرتے ہوئے 268.06 پوائنٹس کے اضافے سے 32891.08 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کے ایس ای 30 انڈیکس بھی 157.20 پوائنٹس کی تیزی سے 19286.59 پوائنٹس پر بند ہوا۔

مزیدبرآں کے ایس سی آل شیئر انڈیکس میں 129.67 پوائنٹس کا اضافہ رونماء ہوا جبکہ کے ایم آئی 30 انڈیکس میں 416.06 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی۔ اسی طرح بینکس ٹریڈ ایبل (بی اے ٹی آئی) انڈیکس 78.20 پوائنٹس کے اضافے سے 14829.11 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ آئل اینڈ گیس ٹریڈ ایبل (او جی ٹی آئی) انڈیکس 253.14 پوائنٹس کی تیزی سے 11823.02 پوائنٹس پر بند ہوا۔ آل شیئر اسلامک انڈیکس 64.62 پوائنٹس کے اضافے سے 15479.45 پوائنٹس پر بند ہوا۔

مارکیٹ میں مجموعی طور پر 332 کمپنیوں کے حصص کا لین دین ہوا جن میں سے 161 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں تیزی، 145 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں مندی اور 26 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/03/2016 - 21:42:53 :وقت اشاعت