سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدروں میں استحکام
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:42:53 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:40:41 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:40:38 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:40:36 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 20:20:44 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 17:25:30 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 17:09:46 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 17:09:05 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:50:42 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:45:10 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:39:58
- مزید خبریں

کراچی

سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدروں میں استحکام

کراچی ۔ 16 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء) پاکستانی روپے کے مقابلے میں خلیجی ممالک کی اہم کرنسیوں بشمول سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدروں میں استحکام رہا۔ نیشنل بینک آف پاکستان سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق بدھ کو سعودی ریال اپنی گذشتہ کاروباری روز کی قیمت فروخت 28 روپے اور قیمت خرید 27.60 روپے پر برقرار رہی۔ مزیدبرآں اماراتی درہم کی قیمت فروخت بھی 28.73 روپے اور قیمت خرید 27.47 روپے پر بند ہوئی۔

16/03/2016 - 21:40:38 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان