امریکی ڈالر کی قدر مستحکم، یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قدروں میں کمی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:42:53 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:40:41 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:40:38 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:40:36 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 20:20:44 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 17:25:30 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 17:09:46 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 17:09:05 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:50:42 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:45:10 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:39:58
- مزید خبریں

کراچی

امریکی ڈالر کی قدر مستحکم، یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قدروں میں کمی

کراچی ۔ 16 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں استحکام رہا جبکہ یورپین ممالک کی اہم کرنسیوں بشمول یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قدروں میں مندی ریکارڈ کی گئی۔ بدھ کو امریکی ڈالر اپنی گذشتہ کاروباری روز کی قدر پر مستحکم رہا جبکہ یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قدروں میں بالترتیب 12 پیسے اور 1.52 روپے کی کمی رونماء ہوئی۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/03/2016 - 21:40:36 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان