رواں مالی سال کے دوران 31نئے کنوؤں کی کھدائی کا ہدف حاصل کیا جائے گا
او جی ڈی سی ایل کے سینئر حکام کی”اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء“ سے گفتگو
بدھ 16 مارچ 2016 21:16
اسلام آباد ۔ 16 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 مارچ۔2016ء) او جی ڈی سی ایل تیل و گیس کی تلاش کیلئے ملک کے مختلف حصوں میں 17رگ آپریٹ کرر ہی ہے، رواں مالی سال کے دوران 31نئے کنوؤں کی کھدائی کا ہدف حاصل کیا جائے گا۔کمپنی کے سینئر حکام نے بدھ کو ”اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 مارچ۔
(جاری ہے)
2016ء“ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے مختلف حصوں میں تیل و گیس کی تلاش کیلئے 17رگوں پر سرگرمیاں جاری ہیں۔
حکام نے کہا کہ کمپنی کی اپنی 9رگیں ہیں جسکی ڈرلنگ صلاحیت 2500سے5500میٹر تک ہے اور یہ رگیں 35سے 40فیصد تک پرانی ہیں۔اسکے علاوہ کمپنی نے 8رگز کرائے پر حاصل کی ہیں۔انہوں نے کہا کہ کمپنی نے گزشتہ چار سال کے دوران ان تمام رگوں کے زریعے ملک کے مختلف حصوں میں تقریبا 84کنووں کی کھدائی مکمل کی ہے، اورستمبر 2012سے جنوری 2016کے درمیاں تیل و گیس کی13نئی دریافتیں کی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.