بلاو ل بھٹو زرداری سے رومانیہ کے سفیر اور برطانوی ہائی کمشنر و ڈپٹی ہائی کمشنر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:01:14 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:00:01 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:00:01 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 20:57:37 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 20:49:34 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 20:43:13 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 20:39:37 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 20:27:55 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 20:18:36 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 20:18:36 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 20:17:07
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

بلاو ل بھٹو زرداری سے رومانیہ کے سفیر اور برطانوی ہائی کمشنر و ڈپٹی ہائی کمشنر کی ملاقاتیں

دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بدھ کے روز رومانیہ کے سفیر ایمی لیان این، پولینڈ کے سفیر پٹیور او بالانک سی، برطانیہ کے ہائی کمشنر تھامس ڈریو اور کینیڈا کی ہائی کمشنر حیدر کروڈن اور ڈپٹی ہائی کمشنر انڈریو ٹرنر نیزرداری ہاؤس اسلام آباد میں الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ ان ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔ ان ملاقاتوں میں چیئرمین بلاول کی معاونت سینیٹر شیری رحمن، سینیٹر سلیم مانڈوی والا، قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر فیصل کریم کنڈی اور چیئرمین کے پولیٹیکل سیکریٹری جمیل سومروں نے کی

16/03/2016 - 20:43:13 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان