ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، انگلینڈ کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 183 رنز کا ہدف
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:15:41 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:09:22 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 20:45:24 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 20:37:44 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 20:37:39 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 20:34:34 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 20:24:15 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 20:14:51 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 20:01:06 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 20:01:02 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 20:00:58
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، انگلینڈ کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 183 رنز کا ہدف

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16مارچ۔2016ء)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سلسلے میں کھیلے جانے والے میچ میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 183 رنز کا ہدف دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سلسلے میں ممبئی میں کھیلے جانے والے میچ میں انگلینڈ کی اننگ کا اختتام ہو گیا ہے۔ انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 183 رنز کا ہدف دیا ہے۔ انگلینڈ کی جانب سے جوئے روٹ 48 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ ویسٹ انڈیز کی جانب سے آندرے رسل 2 وکٹیں حاصل کرکے نمایاں رہے۔
16/03/2016 - 20:34:34 :وقت اشاعت