ہارون آباد میں آل پاکستان وائٹل فٹ بال میلہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 21:09:22 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 20:45:24 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 20:37:44 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 20:37:39 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 20:34:34 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 20:24:15 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 20:14:51 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 20:01:06 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 20:01:02 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 20:00:58 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 19:58:47
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ہارون آباد

ہارون آباد میں آل پاکستان وائٹل فٹ بال میلہ

ہارون آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 16 مارچ۔2015ء)آل پاکستان وائٹل فٹ بال میلہ جناح سٹیڈیم میں زوروشور سے جاری ،گزشتہ روز ہونے والا میچ بہاولنگراور ہارون آباد کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا جس میں میچ کے مقررہ وقت تک کوئی بھی ٹیم گول نہ کر سکی ،جیت کے حتمی فیصلہ کے لیے پینلٹی شارٹس کے ذریعے 7-6سے بہاولنگر کی ٹیم فتح سے ہمکنار ہوئی اور ہارون آباد کی ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا شائقین فٹ بال کی کثیر تعداد میچ سے لطف اندوز ہوئی اس میچ کے مہمان خصوصی ہارون آباد کی معروف سیاسی شخصیت وممبر بیت المال ملک ممتاز احمد ٓتھے ۔

16/03/2016 - 20:24:15 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان