ہارون آباد کی نامور شخصیات پر کتاب

Zeeshan Haider ذیشان حیدر بدھ 16 مارچ 2016 20:22

ہارون آباد( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 16 مارچ۔2015ء) بہاولنگر کے سینئر صحافی مصنف غریب اﷲ غازی ہارون آباد کی نامور شخصیات پر کتاب ترتیب دے رہے ہیں جن میں ہارون آباد کے نامور سیاسی سماجی ،مذہبی تعلمی شخصیات کا تعارف انٹر ویوز شامل کیے جا رہے ہیں۔

(جاری ہے)

یہ ان کی نے اپنی 11ویں تصنیف ہوگی جس میں وکلاء ،صحافی ،کھلاڑی ،لوک فنکار اور ہر شعبہ میں نامور افراد کے کوائف دئیے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :