میں اپنے گھر واپس آیا ہوں، حیدر گیلانی کو بھی اب واپس لانا ہے‘شہباز تاثیر
بدھ 16 مارچ 2016 19:35
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 مارچ۔2016ء) شہباز تاثیر نے اپنے ٹویٹرپیغام میں کہا ہے کہ جس طر ح میں اپنے گھر واپس آیا ہوں اسی طرح اب حیدر گیلانی کو بھی اس کے گھر واپس لانا ہے، دعاؤں کا سلسلہ جاری رکھیں ۔
(جاری ہے)
اپنے ٹویٹر پیغام میں انکا کہنا تھا کہ آپ سب کی دعائیں مجھے واپس اپنے گھر لیکر آئی ہیں ،فیملی اوردنیا بھرمیں ہزاروں لوگوں نے میرے لیے ہرجمعہ کو دعائیں کیں جن کا شکر گزار ہوں۔انہوں نے کہا کہ میرے دوست حیدر گیلانی کو بھی گھر واپس لانا ہے۔عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ میرے دوست حیدر گیلانی کیلئے دعاؤں کا سلسلہ جاری رکھیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.