پرویز مشرف کے ذاتی معالج فیصلہ کریں گے کہ ان کو علاج کے لئے کہاں بھیجا جائے،پرویز ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 19:53:04 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 19:35:46 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 19:35:46 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 19:35:46 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 19:34:03 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 19:34:03 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 19:32:26 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 19:32:26 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 19:32:26 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 19:30:02 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 19:30:02
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

پرویز مشرف کے ذاتی معالج فیصلہ کریں گے کہ ان کو علاج کے لئے کہاں بھیجا جائے،پرویز مشرف کی بیرون ملک روانگی کیلئے خصوصی انتظامات کرنا ہونگے،وہ 2 ماہ کیلئے بیرون ملک جائیں گے ،وطن واپس آکر اپنے خلاف تمام مقدمات سامنا کریں گے ،جوڈیشل کمیشن نے لال مسجد کیس میں مشرف کوبرا ہ راست ذ مہ دار قرار نہیں دیا، مصطفی کمال کے گروپ سے الحاق یا ادغام کیا جا سکتا ، 12 مئی کا واقعہ مشرف نے یا ایم کیو ایم نے نہیں کروایا، مشرف کے دور میں ایم کیو ایم کا عسکری ونگ نہیں تھا

آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر امجد کا پریس کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء )آل پاکستان مسلم لیگ ( اے پی ایم ایل)کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹرمحمد امجد نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کے ذاتی معالج فیصلہ کریں گے کہ ان کو علاج کے لئے کہاں بھیجا جائے، ان کی بیرون ملک روانگی کیلئے خصوصی انتظامات کرنے ہونگے،وہ 2 ماہ کیلئے بیرون ملک جائیں گے، پرویز مشرف بیرون ملک گئے تو پھر وطن واپس آکر اپنے خلاف تمام مقدمات سامنا کریں گے ،جوڈیشل کمیشن نے لال مسجد کیس میں پرویز مشرف کوبرا ہ راست ذ مہ دار قرار نہیں دیا، مصطفی کمال کے گروپ سے الحاق یا ادغام کیا جا سکتا ہے ، 12 مئی کا واقعہ مشرف نے یا ایم کیو ایم نے نہیں کروایا۔

پرویز مشرف نے مصطفی کمال کو کراچی کی تعمیر و ترقی کیلئے 30 ارب روپے کا خصوصی پیکج دیا، مشرف کے دور میں ایم کیو ایم کا عسکری ونگ نہیں تھا ۔ وہ بدھ کو اے پی ایم ایل سیکرٹریٹ یٹ میں پریس کانفرنس کر رہے تھے اے پی ایم ایل سیکرٹری جنرل ڈاکٹر امجد نے کہا ہے کہ پرویز مشرف خصوصی عدالت میں پہلے بھی پیش ہوئے ہیں پرویز مشرف آیندہ بھی عدالت میں پیش ہوکر بیان رکارڈ کرائیں گے،حکومت کی طرف سے پرویز مشرف کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جارہا ہے،مولانا عبد العزیز کا نام ای سی ایل میں شامل نہیں،مشرف کا نام ای سی ایل میں ڈال دیالال مسجد کے مقدمے میں پرویز مشرف کا کوئی قصور نہیں ایم کیو ایم کا نیا گروپ اگر غیر مسلح ہوتی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/03/2016 - 19:34:03 :وقت اشاعت