چین میں پیپلز کانگریس کا سالانہ اجلاس اختتام پذیر، پانچ سالہ منصوبے کی منظوری ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 19:34:03 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 19:19:43 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 19:19:43 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 19:17:22 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 19:17:22 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 19:17:21 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 19:10:27 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 19:10:27 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 19:10:27 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 17:57:08 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 17:57:08
پچھلی خبریں - مزید خبریں

چین میں پیپلز کانگریس کا سالانہ اجلاس اختتام پذیر، پانچ سالہ منصوبے کی منظوری دید ی گئی

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء)چین میں پیپلز کانگریس کے سالانہ اجلاس کے اختتام پر پارٹی قائد شی جن پنگ کے پنج سالہ منصوبے کی منظوری دے دی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق2900 مندوبین میں سے محض 53نے اس منصوبے کے خلاف ووٹ دیا جبکہ 25نے اپنا حق رائے دہی استعمال نہیں کیا۔ اس طرح رائے شماری کے نتائج ویسے ہی رہے، جیسے کہ 2011ء میں سابقہ پنج سالہ منصوبے کی منظوری کے دوران رہے تھے۔ اقتصادی سرد بازاری کے باوجود اس نئے منصوبے میں کہا گیا ہے کہ اقتصادی ترقی کی سالانہ شرح 6.5 فیصد رہے گی۔ نئے پنج سالہ منصوبے میں سن 2020ء تک چینی آمدنی اور اقتصادی کارکردگی کو 2010ء کے مقابلے میں دگنا کرنے کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔

16/03/2016 - 19:17:21 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان