نیشنل بک فاؤنڈیشن نے غلام مصطفی حبیب اللہ کی کتاب ”اعداد و اشکال کا کمال“ شائع کردی

بدھ 16 مارچ 2016 18:48

اسلام آباد ۔ 15 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 مارچ۔2016ء) نیشنل بک فاؤنڈیشن (این بی ایف) نے غلام مصطفی حبیب اللہ کی کتاب ”اعداد و اشکال کا کمال“ شائع کر دی۔

(جاری ہے)

این بی ایف کے مطابق مصنف غلام مصطفی حبیب اللہ کی کتاب تمام بک شاپس اور سٹالز پر موجود ہے جبکہ ریڈرز کلب کے ممبران کتاب پر پچاس فیصد رعایت بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ مصنف نے اپنی کتاب میں حساب سمیت تین موضوعات کو بہت وضاحت کے ساتھ بیان کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :