بھتہ خوروں کی گرفتاری پر ڈی ایس پی کینٹ اور ایس ایچ او میرپور کو تعریفی اسناد اور ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 18:52:51 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 18:48:47 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 18:48:47 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 18:48:47 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 18:47:00 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 18:47:00 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 18:28:36 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 18:15:27 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 18:15:27 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 18:15:27 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 17:49:39
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ایبٹ آباد

بھتہ خوروں کی گرفتاری پر ڈی ایس پی کینٹ اور ایس ایچ او میرپور کو تعریفی اسناد اور نقد انعام

ایبٹ آباد۔ 15 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء) بھتہ خوروں کی گرفتاری، آئی جی خیبرپختونخوا نے ڈی ایس پی کینٹ اور ایس ایچ او میرپور کو تعریفی اسناد اور نقد انعام سے نواز دیا۔ اس ضمن میں پولیس ذرائع نے صحافیوں کو بتایا کہ چند روز قبل طالبان کے نام پر بھتہ وصول کرنے والے دو ملزمان کی گرفتاری پر انسپکٹر جنرل خیبرپختونخوا پولیس ناصردرانی نے ڈی ایس پی کینٹ امجد حسین، ایس ایچ او تھانہ میرپور جاوید خان، حوالدار ٹیکنیکل حفیظ خان اور دیگر کو تعریفی اسناد اور نقد انعامات سے نوازا ہے۔

16/03/2016 - 18:47:00 :وقت اشاعت