ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، ویسٹ انڈیز کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی بدھ 16 مارچ 2016 18:36

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، ویسٹ انڈیز کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا ..

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16مارچ۔2016ء)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سلسلے میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سلسلے میں دوسرے روز دوسرے میچ کا ٹاس ہو گیا ہے۔ ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت لیا ہے۔ ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سمی نے پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔