قیادت نے جو ذمہ دا ری سو نپی ہیں اس کو احسن طر یقے سے انجام دینگے، انصاف ٹا ئیگر فو رس

Zeeshan Haider ذیشان حیدر بدھ 16 مارچ 2016 17:46

بھمبر ۔ 16 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء) تحر یک انصا ف اور انصاف ٹا ئیگر فو رس کی قیادت کا حا لیہ تنظیم سازی میں شکر یہ ادا کر تے ہیں مر کز ی سینئر نا ئب صدر چو ہدر ی حیدر علی کا شر کا بھی شکر یہ ادا کر تے ہیں قیادت نے جو ذمہ دا ری ہمیں سو نپی ہیں اس کو احسن طر یقے سے انجام دینگے قائد تحریک چیئر مین عمرا ن خا ن اور قا ئد کشمیر بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہد ری کا پیغا م گھر گھر پہنچا ئینگے ۔

(جاری ہے)

ان خیا لا ت کااظہار انصا ف ٹا ئیگر فو رس کے ضلعی صدر را جہ انیس اکبر ،ضلعی چیف آرگنا ئزر چو ہدر ی ناصر منظور ،سید دانیا ل گیلا نی نے پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ قائد کشمیر بیر سٹر سلطان محمود چو ہدری نے جو ذمہ داری ہمیں سونپی ہے ہم ان کا تہہ دل سے شکر یہ ادا کر تے ہیں ہم اپنی پا رٹی ذمہ دا ریاں احسن طر یقے سے سر انجا م دینگے تحر یک انصا ف ہی عوام کی نجا ت دہند ہ جما عت ہے تحر یک انصا ف کے امیدواروں کو عوام ووٹ کی طاقت کے ذریعے کا میا ب کروائیں انصاف ٹا ئیگر فو رس کی ضلعی عہدیدارا ن اور سٹی عہد یدا را ن کا اعلا ن کر دیا گیا ہے بھمبر کی تینوں تحصیلوں تما م یو نین کو نسلز کی تنظیم سازی بہت جلد مکمل کر لی جا ئیگی ووٹر لسٹوں کے اندرا ج میں کچھ کو تا ہیاں ہیں چیف الیکشن کمشنر سے ہما را مطا لبہ ہے کہ اس کام پر ما مور عملے کی اصلا ح کی جا ئے پٹواری حضرا ت اور دوسرا عملہ گھر گھر نہیں جا رہا آمد ہ الیکشن میں تحر یک انصا ف آزادکشمیر بھر کے مہا جرین حلقوں سمیت بھا ری اکثر یت سے کا میا ب کروائینگے تبد یلی نے سارے آزادکشمیر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے نو جوان جو ق در جوق پا کستا ن تحر یک انصا ف میں شامل ہو رہے ہیں اس موقع پر ان کے ہمرا ہ سٹی سینئر نا ئب صدر ا نصاف ٹا ئیگر فو رس شجا ع الر حمن ،سٹی جنر ل سیکر ٹر ی ،شان منیر مغل ،سٹی نا ئب صدر چو ہدری انیس ،سٹی سیکر ٹر ی اطلاعا ت را جہ معاویہ خا ن ،چو ہدری وقار ،را جہ جبرا ن شیر ی ودیگر نے شر کت کی ۔