بھمبر ٹر یفک پو لیس کی من ما نیاں،دن بھر شہر سے با ہرنا کے

Zeeshan Haider ذیشان حیدر بدھ 16 مارچ 2016 17:46

بھمبر ۔ 16 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء) بھمبر ٹر یفک پو لیس کی من ما نیاں عروج پر دن بھر شہر سے با ہرنا کے لگا کر بے جا چالا ن کر کے شہر یوں اور با ہر سے آنیوا لے بزنس مینز اور سیا حوں کی چیخیں نکا ل دی مطالبہ تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر ٹر یفک پو لیس کے ضلعی انچا رج سمیت دیگر آفیسران نے اندرون شہر ٹر یفک کے درپیش مسائل سے چشم پوشی اختیا رکر تے ہو ئے دن بھر شہر سے با ہر اورضلع بھمبر تما م انٹر ی پو ائنٹس پر نا کے لگا کر شہر سے با بر جا نے اور بھمبر آنیوا لے بزنس مینز اور سیاحوں کے بے جا چا لا ن کرنا معمو ل بنا رکھا ہے یوں محسوس ہو تا ہے کہ پا کستا ن سے آنیوا لے کا روباری حضرات ، سیرو تفر یح کی غر ض سے آنیوا لے سیاح اور در با ر با با شادی شہید پر آنیوا لے زائر ین شا ہد مقبوضہ کشمیر میں داخل ہو گئے ہیں بھمبر ٹر یفک پو لیس کے آفیسرا ن واہلکا را ن با ہر سے آنیوا لی گا ڑیوں کو دیکھتے ہی ان پر جھپٹ پڑ تے ہیں کا غذات اور دیگر تما م لوازما ت پو رے ہونے کے با وجو د بھی انکے بلاوجہ بھاری چالا ن کر دئیے جا تے ہیں خا ص طو رپر کا روبا ر کی غر ض سے آنیوا لے بز نس مینز کے ہفتے میں دو جبکہ مہینے میں 8,8چا لا ن کئے جا تے ہیں بلاوجہ چا لا ن کر نے پر کا روبا ری حضرا ت ،زائر ین اور سیا حوں کے شدید احتجا ج کے باوجود ٹر یفک پو لیس کے اہلکا را ن ٹس سے مس نہیں ہو رہے جبکہ دوسر ی طرف اندرون شہر میر پو ر چو ک ،مسلم بازار ،سما ہنی چوک اور ڈی ایچ او آفس روڈ پر ٹر یفک پو لیس اہلکا روں کی غفلت اور تعینا تی نہ ہو نے کے باعث اکثر ٹر یفک جام معمول بن چکا ہے ۔

(جاری ہے)

شہر ی اور تا جر حلقوں نے ٹر یفک پولیس کے ذمہ دا را ن سے مطا لبہ کیا ہے کہ ٹر یفک پو لیس اہلکا ر ایک نظر اندرون شہر بے ہنگم ٹر یفک اور اس سے پیدا ہو نیوالی صورتحا ل پر بھی ڈا لیں اور بیرو ن شہر نا کوں پر ڈیو ٹی دینے کی بجا ئے اندرون شہر بھی مستعد اور فر ض شنا س اہلکار تعینا ت کر کے شہر یوں کو پر یشانی سے نجا ت دلا ئیں جبکہ ڈپٹی کمشنر بھمبر اور ایس ایس پی بھمبر کا روبا ری حضرا ت زا ئر ین اور سیا حوں کو ٹر یفک پو لیس کے ظلم سے نجا ت دلا نے کیلئے اپنا کر دار ادا کر یں ۔