سٹیزن آرکائیو آف پاکستان کے تحت پاکستان کے پہلے لیونگ ہسٹری میوزیم کی تعمیر کیلئے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 17:48:36 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 17:44:31 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 17:33:08 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 17:33:08 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 17:30:59 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 17:30:59 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 17:09:07 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:55:25 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:50:42 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:50:42 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:49:56
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

سٹیزن آرکائیو آف پاکستان کے تحت پاکستان کے پہلے لیونگ ہسٹری میوزیم کی تعمیر کیلئے فنڈ ریزنگ پروگرام کا انعقاد

ئیل اسٹیٹ سرمایہ کاروں کیلئے منافع اور تحفظ دو اہم مسئلے ہیں جبکہ تاریخی تحفظ سرمایہ کاروں کے ان دونوں ہی مسائل کو حل کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں، سعد ارشد

اسلام آباد ا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء)سٹیزن آرکائیو آف پاکستان(سی اے پی) کے تحت پاکستان کے پہلے لیونگ ہسٹری میوزیم کی تعمیر کیلئے فنڈ ریزنگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں لامودی پاکستان نے بھی بطور تعاون شرکت کی۔ابتدائی وقتوں میں رئیل اسٹیٹ ڈیولپمنٹ اور تاریخی تحفظ کے درمیان باہمی ربط مشکلات کا شکار ہی تھی ،تاہم اب ان دونوں شعبوں کے درمیان دلچسپی مرتکز ہورہی ہے اور خاص کر پاکستان جیسی ابھرتی ہوئی مارکیٹس میں یہ رجحان دیکھا جاسکتا ہے۔

لامودی کی تازہ ریسرچ کے مطابق پاکستانی اور غیر ملکی سرمایہ کار دونوں کی دلچسپی پائیدار کمیونٹیز اور پراپرٹیز میں بڑھتی جارہی ہے ،تاریخی انسٹی ٹیوشنز کے تحفظ نے نہ صرف رئیل اسٹیٹ کی اقدار میں اضافہ کیا ہے بلکہ ماحولیاتی تحفظ کے ضمن میں کی جانے والی کوششوں کو بھی مزید آگے بڑھایا ہے۔لامودی پاکستان کے کنٹری ڈائریکٹر سعد ارشد کے مطابق رئیل اسٹیٹ سرمایہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/03/2016 - 17:30:59 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان