شاہد آفریدی بیٹنگ کے بعد باؤلنگ میں بھی چھا گئے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 19:42:35 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 19:21:05 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 18:36:10 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 18:28:32 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 18:12:31 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 17:09:52 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:57:31 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:57:26 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:57:22 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:57:01 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:42:09
پچھلی خبریں - مزید خبریں

شاہد آفریدی بیٹنگ کے بعد باؤلنگ میں بھی چھا گئے

کولکتہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔16مارچ2016ء ) ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی بیٹنگ کے بعد باؤلنگ میں بھی چھا گئے ۔ بنگلہ دیش کیخلاف ورلڈ ٹی ٹونٹی کے پہلے میچ میں پاکستانی آل راؤنڈر نے 19گیندوں پر 49رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلنے کے بعد اپنے پہلے ہی اوور میں صابر رحمان کی قیمتی وکٹ حاصل کی ۔

16/03/2016 - 17:09:52 :وقت اشاعت