ورلڈ ٹی ٹونٹی ، سپیڈ سٹار شعیب اختر کا تجزیہ درست نکل آیا

بدھ 16 مارچ 2016 16:33

ورلڈ ٹی ٹونٹی ، سپیڈ سٹار شعیب اختر کا تجزیہ درست نکل آیا

کولکتہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔16مارچ2016ء ) سابق قومی فاسٹ باؤلر شعیب اختر کا تجزیہ درست ثابت ہوگیا ۔ سپیڈ سٹار نے بھارتی چینل پر تبصرے کے دوران کہا تھا کہ پاکستان 200رنز سکور کرنے میں کامیاب ہوجائے گااور گرین شرٹس نے بنگلہ دیش کیخلاف بیس اوور ز میں 201رنز سکور کر ڈالے ۔