”ساحل“ کے زیر اہتمام ”چائلڈ فرینڈلی نیوز پیپر ایوارڈ“ کی تقریب 22 مارچ کو ہو ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:55:25 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:48:41 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:45:13 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:44:07 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:44:06 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:31:41 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 15:13:26 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 15:13:25 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 14:58:58 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 14:58:58 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 14:56:34
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

”ساحل“ کے زیر اہتمام ”چائلڈ فرینڈلی نیوز پیپر ایوارڈ“ کی تقریب 22 مارچ کو ہو گی

اسلام آباد ۔ 16 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء) بچوں پر تشدد کے خلاف کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم ”ساحل“ کے زیر اہتمام 22 مارچ کو ”چائلڈ فرینڈلی نیوز پیپر ایوارڈ“ کی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ کینیڈین ہائی کمیشن کے پولیٹیکل اور کمرشل قونصلر اس موقع پر مہمان خصوصی ہوں گے جبکہ ڈائریکٹر جنرل ہیومن رائٹس محمد حسن منگی تقریب کی صدارت کریں گے۔

16/03/2016 - 16:31:41 :وقت اشاعت