لاہور ‘ مختلف واقعات میں خاتون اور 2 بھائیوں سمیت 4افراد قتل
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:26:22 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:23:40 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:23:40 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:23:40 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:18:56 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:18:56 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:18:56 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:16:43 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:16:43 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:16:43 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:16:11
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

لاہور ‘ مختلف واقعات میں خاتون اور 2 بھائیوں سمیت 4افراد قتل

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء) صوبائی درالحکومت میں دیر ینہ دشمن کی نتیجے میں مختلف واقعات میں خاتون اور 2 بھائیوں سمیت 4افراد قتل‘اشتہاری ملزم نے مبینہ طور پر پولیس کی حراست میں خود کشی کر لی جبکہ تھانہ جنوبی چھاؤنی کی حدود میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 12سالہ لڑکے ناصر کو قتل کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روزلاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن میں پسند کی شادی کرنے والی 23سالہ نوجوان لڑکی مہوش کو اس کے والد نے گلہ دبا کرقتل کردیا۔

پولیس نے ملزم شیر علی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا کہ اس کی بیٹی نے اپنی مرضی سے طلعت نامی نوجوان سے شادی کرلی تھی۔ ملزم کے بیان کے اس نے بہانے سے اپنی بیٹی کو گھر بلایا اور صبح کے وقت سوتے ہوئے گلہ دبا کر اسے قتل کردیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس کی نفری موقع پر پہنچی اور ملزم کو گرفتار کر لیا ۔

تھانہ شاہدرہ پولیس نے مقتولہ کے شوہر طلعت کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیاہے جبکہ لاش پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔ دوسری جانب تھانہ جنوبی چھاؤنی کی حدود میں فائرنگ سے 12سالہ لڑکاجاں بحق ہو گیا ۔ پولیس کے مطابق نشاط کالونی کا رہائشی 12سالہ ناصر اسپیئر پارٹس کی دکان پر کام کرتا تھا کہ قاضی چوک کے قریب نامعلوم افراد نے ناصر کے سر پر گولی مار دی جس کے باعث وہ شدید زخمی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/03/2016 - 16:18:56 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان