سکیورٹی فورسز دہشتگردی کے خلاف کام کررہی ہیں ‘ قومی یکجہتی کی اشد ضرورت ہے ‘شاہ محمود قریشی
بدھ 16 مارچ 2016 15:21
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 مارچ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی نے پشاور میں سرکاری ملازمین کی بس میں بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز دہشتگردی کے خلاف کام کررہی ہیں ‘ قومی یکجہتی کی اشد ضرورت ہے ‘حکومت پر خواتین کے بل کے حوالے سے مولانا فضل الرحمان کا دباؤ ہے ‘ عجلت میں کی گئی قانون سازی کے نقصانات ہوتے ہیں ‘ ٹی ٹوئنٹی کو جم کر کھیلنے کی ضرورت ہے کسی دباؤ میں آنے کی ضرورت نہیں۔
بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پشاور کا واقعہ افسوسناک ہے، قیمتی جانوں کے ضیاع پر بہت دکھ ہوا ہے، اس وقت ملک کودہشت گردی کے چیلنج کا سامنا ہے، اس میں قومی یکجہتی کی اشد ضرورت ہے، سیکیورٹی فورسز بھی دہشت گردی کے خلاف کام کررہی ہیں جبکہ پولیس کے جوانوں نے بھی اس جنگ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
برطانیہ اور یورپی یونین کو ادویات کی شدید قلت کا سامنا، رپورٹ
-
پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں ،وزیرِ اعظم شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام
-
امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام میں چار بین الاقوامی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا
-
آئی ایم ایف نے 6 سے 8 ارب ڈالر نئے بیل آؤٹ پیکج کی درخواست منظور کرلی
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
-
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
-
وزیرخزانہ کی ورلڈ بینک کے علاقائی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مسٹر مارٹن رائزر سے ملاقات
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.