بلاول زرداری بھٹو کی سیاست میں آنے سے پاکستان میں نمایا ں تبدیلی آئی‘رحیم داد ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:45:13 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:44:07 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:44:06 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:31:41 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 15:13:26 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 15:13:25 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 14:58:58 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 14:58:58 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 14:56:34 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 14:56:34 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 14:56:34
پچھلی خبریں - مزید خبریں

بنوں

بلاول زرداری بھٹو کی سیاست میں آنے سے پاکستان میں نمایا ں تبدیلی آئی‘رحیم داد خان

بنوں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری بھٹو کی سیاست میں آنے سے پاکستان میں نمایا ں تبدیلی آئی ہے نوجوان قیادت کی وجہ سے پاکستان بھر میں کارکنان فعال ہو رہے ہیں پی پی پی کے کارکنان 2018کے عام انتخابات کیلئے ابھی سے جدوجہد شروع کریں کارکنان گاؤں گاؤں کھریاں کھریاں شہر شہر شہید ذوالفقارعلی بھٹو کا پیغام پہنچائیں پاکستان پیپلز پارٹی ضلع بنوں میں کوئی اختلاف نہیں ضلع بنوں کے وارڈ سے لیکر یونین کونسل تک یونین کونسل سے لیکر تحصیل اور ضلع تک تنظیمیں بنائی جائیگی چیئرمین بلاول زرداری بھٹو کی ہدایت پر ضلع بنوں کے معطل صدر شکیل احمد ایڈوکیٹ کو بحال کیا جا رہا ہے جس کیلئے صوبائی کمیٹی کے اراکین جلد بنوں کا دورہ کرکے ڈویژنل کنونشن میں ان کی بحالی کا اعلان کرینگے ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخواہ کے سابق صوبائی صدر اور سابق سنیئر منسٹر رحیم داد خان ، صوبائی جنرل سیکرٹری انجنیئر ہمایون خان ، صوبائی فنانس سیکرٹری فرزند علی ایڈوکیٹ اور ڈویژنل صدر پی پی پی بنوں ، بابائے روزگار حاجی شیر اعظم وزیر نے پشاور کے فیز ون حیات آباد میں ضلع بنوں کے پی پی پی کے گرینڈ جرگے سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر ضلعی صدر شکیل احمد ایڈوکیٹ ، سابق سنیئر نائب صدر ملک گل بہادر ایڈوکیٹ ، صوبائی کونسلر ملک شاہد نواز ایڈوکیٹ ، سابق ضلعی جنرل سیکرٹری تاج محمد ایڈوکیٹ ، سابق ضلعی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/03/2016 - 15:13:25 :وقت اشاعت