محکمہ تحفظ ماحولیات نے لاہور شہر میں ڈینگی کی سرویلنس کیلئے 9اسکوارڈ تشکیل دے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 15:26:05 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 15:21:00 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 15:21:00 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 15:21:00 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 15:13:25 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 15:09:58 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 15:09:58 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 15:09:58 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 15:08:46 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 15:08:46 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 15:01:20
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

محکمہ تحفظ ماحولیات نے لاہور شہر میں ڈینگی کی سرویلنس کیلئے 9اسکوارڈ تشکیل دے دیئے

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء)محکمہ تحفظ ماحولیات نے لاہور شہر میں ڈینگی کی سرویلنس کیلئے 9اسکوارڈ تشکیل دے دیئے ہیں ۔یہ اسکوارڈ شہر کے بڑے 9علاقوں میں انسداد ڈینگی کیلئے کام کریں گے۔ ان علاقوں میں واہگہ ٹاؤن، گلبرگ ، سمن آباد ٹاؤن، شالیمار ٹاؤن، عزیز بھٹی، نشتر، علامہ اقبال، داتا گنج بخش ٹاؤن اور راوی ٹاؤن شامل ہیں۔ ہر اسکوارڈ محکمہ کے انسپکٹر کی سربراہی میں ڈینگی لاروا کی نگرانی کرے گا۔ محکمہ کی جانب سے اسکوارڈز کو چار مقامات کی مانیٹرنگ کی تاکید کی گئی ہے جن میں ٹائر شاپس، کباڑخانے، نرسریاں اور زیرتعمیر مقامات ہیں۔ یکم جنوری2016سے 14مارچ 2016تک 6955مقامات کو انسداد ڈینگی کیلئے مانیٹر کیاگیا ہے۔

16/03/2016 - 15:09:58 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان