غیر ملکی سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 17:09:05 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:50:42 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:45:10 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:39:58 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 16:16:08 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 15:08:43 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 14:40:32 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 14:40:28 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 14:37:45 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 14:37:42 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 14:09:18
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:36 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:38 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:39 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 10:35:10 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:41 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 11:10:41 اسلام آباد کی مزید خبریں

غیر ملکی سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی

آٹھ ماہ کے دوران بیرونی سرمایہ کاری میں باون فیصد سے زائد کمی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء)غیرملکی سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی کے باعث آٹھ ماہ کے دوران بیرونی سرمایہ کاری میں باون فیصد سے زائد کمی ہوئی، چینی کمپنیوں کی سرمایہ کاری بڑھ گئی، امریکا اور سعودی عرب نے سرمایہ نکال لیا۔توانائی بحران، انفرااسٹراکچر کی کمی اور امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث غیرملکی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں سرمایہ کاری سے ہاتھ کھینچ لیا، اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال آٹھ ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری کا حجم صرف اٹھاسی کروڑ باون لاکھ ڈالر رہ گیا۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/03/2016 - 15:08:43 :وقت اشاعت