ریلوے اپنے وسائل پر کراچی سٹی اسٹیشن اپ گریڈ کریگا، وزیر ریلوے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 15:09:58 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 15:09:58 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 15:09:58 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 15:08:46 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 15:08:46 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 15:01:20 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 15:01:17 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 14:58:58 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 14:52:17 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 14:51:19 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 14:51:19
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:04:23 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:04:29 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:04:31 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:09:56 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:09:57 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:10:00 اسلام آباد کی مزید خبریں

ریلوے اپنے وسائل پر کراچی سٹی اسٹیشن اپ گریڈ کریگا، وزیر ریلوے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء)وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ریلوے اپنے وسائل پر کراچی سٹی اسٹیشن اپ گریڈ کریگا اب تک4 ٹرینوں کواپ گریڈ کر چکے ہیں۔ آمدنی میں اضافے کاہدف 35 ارب روپے تک ہوچکا ہے۔خواجہ سعد رفیق نے وقفہ سوالات میں جواب دیتے ہوئے بتایا کہ11 ریلوے اسٹیشن اپ گریڈ کیے جا رہے ہیں، نارووال، ساہیوال اوراوکاڑہ پر کام شروع ہو گیا ہے جبکہ بہاولپوراسٹیشن کوبھی جلد اپ گریڈ کیاجائے گا۔وفاقی وزیر ریلوے نے مزید کہا کہ اب تک4 ٹرینوں کواپ گریڈ کر چکے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ریلوے کے ملازم ہڑتال نہیں کرتے۔

16/03/2016 - 15:01:20 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان