کشتواڑ میں مسلم کش فساد میں ملوث مجرموں کی سرپرستی بی جے پی کے رہنماکررہے ہیں، ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

کشتواڑ میں مسلم کش فساد میں ملوث مجرموں کی سرپرستی بی جے پی کے رہنماکررہے ہیں، انجینئر رشید

سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء)مقبوضہ کشمیر میں عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ اورنام نہاد اسمبلی کے رکن انجینئر رشید نے کہا ہے کہ کشتواڑ میں مسلم کش فساد میں ملوث مجرموں کی سرپرستی بی جے پی کے رہنما کررہے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انجینئر رشید نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاڈر کشتواڑ کے ایک عام شہری لسہ کھانڈے کے قتل ناحق میں پولیس کو مطلوب ہری کرشن عرف قصورو کو بھارتی وزیر اعظم کے دفتر میں وزیر اور سینئر بی جے پی رہنما ڈاکٹر جتندر سنگھ کے گھر میں پایا گیا ہے جو نہ صرف مظلوموں کے زخموں پر نمک پاشی ہے بلکہ اس سے یہ بات ثابت ہوجاتی ہے کہ پولیس

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/03/2016 - 14:52:17 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان