جناح بیراج پر دریائے سندھ سے مزید تین لاشیں برآمد ،مجموعی تعداد 18ہوگئی
بدھ 16 مارچ 2016 14:35
کالاباغ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 مارچ۔2016ء) جناح بیراج پر دریائے سندھ سے مزید تین لاشیں برآمد ہوئیں ،مجموعی تعداد 18ہوگئی ۔تفصیلات کے مطابق دریائے سندھ سے مزید تین لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ تین ہفتوں کے دوران دریائے سندھ سے ملنے والی لاشوں کی تعداد 18 ہو گئی ۔گذشتہ تین ہفتوں سے جناح بیراج پر دریائے سندھ سے ملنے والی لاشوں کا سلسلہ جاری ہے۔
یہ لاشیں خیبر پختونخواہ کے علاقوں صوابی ،مردان ،نوشہرہ،اکوڑہ خٹک اور ضلع اٹک کے علاقوں سے دریائے سندھ میں تیرتی ہوئی آتی ہیں اور جناح بیراج کالاباغ پر آ کے رک جاتی ہیں اور گذشتہ کئی روز سے جناح بیراج پر لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سے قبل ایک ہی دن میں دو لاشیں برآمد ہوئی تھیں جن میں سے ایک لاش کی شناخت مجتبےٰ نامی شخص کی تھی جسے قتل کیا گیا تھا اور اس کا تعلق ٹمن کے علاقے سے تھا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.