امتحانی مراکز پر دفعہ 144کا نفا ذ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

لاہور

امتحانی مراکز پر دفعہ 144کا نفا ذ

لاہور۔16 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء )صوبہ بھر میں کل 17مارچ بروزجمعرات سے بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد ، لاہور ، گوجرانوالہ،ساہیوال، راولپنڈی، سرگودھا ، ملتان، بہاولپور ، ڈی جی خان کے زیر اہتمام شروع ہونے والے نہم کے سالانہ امتحانات کے سلسلہ میں تمام امتحانی سنٹرز پر دفعہ 144نافذ کر دی گئی ہے اور تمام اضلاع کے ڈی سی اوز کو ہدائت کی گئی ہے کہ وہ مذکورہ پابندی پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنائیں۔

16/03/2016 - 14:09:20 :وقت اشاعت