بڑے پیمانے پر فوجی کارروائیوں کے باعث دہشتگرد تنظیم داعش ملک میں پسپا ہو رہی ہے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:58:55 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:57:44 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:57:44 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:56:47 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:56:47 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:56:46 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:52:58 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:50:30 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:50:29 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:47:24 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:37:28
پچھلی خبریں - مزید خبریں

بڑے پیمانے پر فوجی کارروائیوں کے باعث دہشتگرد تنظیم داعش ملک میں پسپا ہو رہی ہے ‘ اشرف غنی

کابل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ بڑے پیمانے پر فوجی کارروائیوں کے باعث دہشتگرد تنظیم داعش ملک میں پسپا ہو رہی ہے۔اْنھوں نے مشرقی افغان صوبے ننگرہار کے اضلاع میں ’داعش‘ کے حامیوں کے خلاف کامیابی کو زمینی و فضائی افواج اور ریٹائرڈ کمانڈروں کے نام کیا، جنہوں نے فوج کے ایلیٹ کمانڈو ڈویژن کے ساتھ مل کر یہ کارروائیاں کیں۔صدر اشرف غنی نے یہ بیان افغانستان کے دورے پر آئے ہوئے نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ کے ہمراہ نیوز کانفرنس میں دیا۔ انہوں نے کہاکہ داعش سے وفاداری کا اعلان کرنے والے جنگجووٴں میں سے بیشتر کا تعلق طالبان عسکریت پسندوں سے رہا ہے۔

16/03/2016 - 13:56:46 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان