بیضوی شکل کے نیلے شفاف ہیرے کی نیلامی پانچ اپریل کو ہو گی

بدھ 16 مارچ 2016 13:49

ہانگ گانگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 مارچ۔2016ء) نیلے شفاف ہیرے کا وزن دس اعشاریہ دس قیراط ہے۔ بیضوی شکل کا یہ ہیرا انتہائی نایاب ہے۔

(جاری ہے)

ہانگ کانگ میں پانچ اپریل کو نمائش کے لیے رکھے جانے والے اس ہیرے کی قیمت کا اندازہ تین سے ساڑھے تین کروڑ ڈالر لگایا گیا ہے۔ نیلامی سے پہلے یہ ہیرا، لندن ، جنیوا، نیو یارک، سنگا پور اور تاپی میں نمائش کے لیے پیش کیا جا چکا ہے۔