مسلم کانفرنس سواداعظم جماعت ،سردار عتیق سے روگردانی کا سوچ بھی نہیں سکتے، عہدیدار ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

اسلام آباد

مسلم کانفرنس سواداعظم جماعت ،سردار عتیق سے روگردانی کا سوچ بھی نہیں سکتے، عہدیدار کھرل عباسیاں

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء) مسلم کانفرنس ریاست جموں وکشمیر کی سواد اعظم جماعت ہے ہمارا اوڑھنا پچھونا اس کے ساتھ ہے ،صدر مسلم کانفرنس سے سردار عتیق احمد خان سے رو گردانی کی سوچ بھی نہیں سکتے ، حلقہ شرقی باغ بلخصوص کھرل عباسیاں سردار عتیق احمد خان کے چاہنے والوں کا گڑھ ہے ، مسلم کانفرنس کے منحرف ایم ایل اے میر اکبر خان شکست کے خوف سے بوکھلاٹ کا شکار ہو کر کھرل عباسیاں سے لوگوں کی انکی حمایت کا اعلان کرنے کا ڈرامہ کر رہے ہیں۔

ان خیالات کااظہار ، سردار بشارت عباسی ، نعیم عباسی ، مبشر خالق عباسی ، ضمیر عباسی ، چوہدری مہتاب

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/03/2016 - 13:47:24 :وقت اشاعت