ماہی پروری کے18افسران جدید تربیت کیلئے تھائی لینڈ پہنچ گئے
بدھ 16 مارچ 2016 13:32
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 مارچ۔2016ء) وزیراعلی پنجاب کے جنوبی پنجاب کو ترقی دینے کے وژن پر عمل کرتے ہوئے محکمہ ماہی پروری نے کھارے اور نمکین پانیوں میں مچھلیاں پالنے کے جدید طریقے انٹینسو کلچر کے حوالے سے جدید ممالک میں رائج طریقوں سے آگاہی کے لئے ماہی پروری کی تربیت کے حصول کے لئے 18 افسران کو تھائی لینڈ بھجوا دیا ہے، یہ افسران پوٹھوہار ریجن میں چھوٹے ڈیموں میں کیج کلچر ٹیکنیک کے ذریعے مچھلیاں پالنے کے ماڈرن طریقوں بارے بھی تربیت حا صل کریں گے۔
ڈائریکٹر جنرل ماہی پروری پنجاب ڈاکٹر محمد ایوب نے یہ بات یہاں اپنے دفتر میں ملاقات کے لئے ا ٓنے والے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔ انہوں نے کہا کہ یہ افسران معروف ادارے ایشیئن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں پانچ ہفتے تک تربیت حاصل کرنے کے بعد جنوبی پنجاب اور پوٹھوہار ریجن میں موجود سرکاری و پرائیویٹ فش فارموں میں حاصل کردہ تربیت کو عملی استعمال میں لائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.