دہشت گردوں نے اخبارات میں اشتہار دیکر نام تبدیل کرنا شروع کر دیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:31:55 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:30:37 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:30:37 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:30:37 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:29:49 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:29:49 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:28:59 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:28:59 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:28:59 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:25:10 وقت اشاعت: 16/03/2016 - 13:25:10
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

دہشت گردوں نے اخبارات میں اشتہار دیکر نام تبدیل کرنا شروع کر دیا

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء)دہشت گردوں نے اخبارات میں اشتہار دیکر نام تبدیل کرنا شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے تخریب کاری کی وارداتوں کیلئے آسان طریقہ ڈھونڈ لیا ہے۔ دہشت گرد اخبارات میں نام تبدیل کرنے کا اشتہار دیکر نیا شناختی کارڈ بناتے ہیں ۔ گرفتار دہشتگرد اور کالعدم لشکر جھنگوی سندھ کے امیر عطاالرحمان عرف نعیم بخاری نے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے بچنے کیلئے 12 اکتوبر سال 2014 میں اخبار میں نام تبدیلی کا اشتہار دیا اور 6 نومبر کا نادرا سے با آسانی نیا شناختی کارڈ حاصل کر لیا۔

اشتہار

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/03/2016 - 13:29:49 :وقت اشاعت